27

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

کرکٹ شائقین کا انتظار ختم ہونے میں اب صرف 100 دن باقی رہ گئے ہیں۔‌ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے آفیشل کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایونٹ کے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز میزبان ملک آسٹریلیا میں کیا گیا جس میں پس منظر دریائے یارا بھی نظر آرہا ہے۔

کاؤنٹ ڈاؤن کی تقریب میں آسٹریلوی بین الاقوامی ستارے ایرون فنچ، جارجیا ویرہم اور ٹیلا ویلمینک نے کرکٹ لیجنڈز شین واٹسن، وقار یونس اور مورنے مورکل بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں