چیف جسٹس اف پاکستان کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کا مقدمہ
تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
ملزم کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا
پولیس ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
عدالت نے ملزم ظاہر سیفی کا مزید پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی
ملزم کا فوٹو فرامٹک ٹیسٹ کرنا ہوگا اور مائیکرفون۔ برامد کرنا ہے تفتیشی افسر
ملزمان کیخلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ ا میں مقدمہ درج ہے