ٹیکس کٹوتی کانیاقانون متعارف کروادیاگیا

0
93

ٹیکس کٹوتی کانیاقانون متعارف کروادیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : حکومت پنجاب نےٹیکس چوری روکنےکے لئے ایک نیا قانون متعارف کروایا ہے۔ اگر ٹیکس جمع نہیں کیا گیا ہے تو ، محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کریگا۔

پنجاب میں ٹیکس جمع کرنیکے نظام کو موثر بنانیکے لئے ، پنجاب اسمبلی میں “پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025” پیش کیاگیا ہے۔

بل کے متن کیمطابق ، سرکاری عہدیدار ٹیکس میں کٹوتی اور خزانے میں جمع کرانیکاکا ذمہ دار ہیں۔ ہر افسر اس عمل کا پابند ہوگا اور اگر کوئی افسر غفلت برتتا ہے تو ، وہ خود ٹیکس ادا کرنیکا پابند ہوگا۔ اسکے علاوہ ، افسران کیخلاف وصولی کا آرڈر جاری کیاجائیگا۔

Leave a reply