ٹینکر سے برآمد ہونے والی چیز نے اہل علاقہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا

0
109

بہاولپور: ( ہاٹ لائن نیوز) بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں الکوحل سے بھرا ہوا ٹینکر سڑک پر اُلٹ گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر سے زیادہ الکوحل موجود تھا۔

ٹینکر الٹنے کے بعد اس سے الکوحل کا اخراج شروع ہوگیا ، جس کی وجہ سے روڈ کو بند کردیا گیا ہے ۔

ٹینکر الٹنے کے بعد قریبی آبادی کے لوگ بھی سڑک پر جمع ہوگئے ، ٹینکر سے بہنے والے ہزاروں لیٹر الکوحل نے اہل علاقہ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔

Leave a reply