
ہاٹ لائن نیوز: سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا فریضہ حج ادا کرنے روانہ ہوگئیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں حج پر جا رہی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ میں ایک بہتر انسان بن کر واپس آؤں گی۔ میں عاجزی کے ساتھ کسی بھی غلطی اور کوتاہی کے لئے سب سے معافی چاہتی ہوں۔ میں بہت خوش قسمت ہوں ، براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں رکھیں،”