ٹک ٹاک میں حیران کن فیچر کا اضافہ

4
231

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ٹک ٹاک صارفین ٹک ٹاک کو سرچ انجن کے طور پر استعمال کرکے خبروں کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔

نوجوانوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے کمپنی کی جانب سے ایپ کے سرچ آپشن کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے خاموشی کے ساتھ سرچ رزلٹس میں وکیپیڈیا کی تفصیلات بھی دکھانا شروع کر دی ہیں ۔

ٹک ٹاک کا یہ فیچر اس ایپ کو گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گا ، کمپنی کے ترجمان کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر کئی ماہ سے ٹک ٹاک میں موجود ہے۔

جب آپ ٹک ٹاک ایپ میں کچھ سرچ کرنے کیبعد نیچے اسکرول کرتے ہیں تو ایپ آپ کو وکیپیڈیا میں منتقل کر دیتی ہے ۔

4 comments

  1. Backlink Building 5 April, 2024 at 22:16 Reply

    Howdy! Do you know if they make any plugins to assist with
    SEO? I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords
    but I’m not seeing very good success. If you know of
    any please share. Thanks! You can read similar article here: Hitman.agency

Leave a reply