ٹک ٹاکر کا خوفناک تجربہ ، مداح حیران

0
142

دبئی: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا نے اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو اپنے مداحوں کےساتھ شیئر کی ہے ۔

سوشل میڈیا اسٹار جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں کے ساتھ اسکائی ڈائیونگ کرنے کی ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں ٹک ٹاکر کو ایک خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ اس خطرناک ایڈونچر کو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا ہے کہ یہ خوف ناک مگر دلچسپ تجربہ تھا۔

Leave a reply