ٹرمپ کی محبت میں ٹیٹو بنوانے والی چندہ مانگنے پر مجبور

0
32

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسرخاتون نےاپنے ماتھے پر ‘ٹرمپ’ نام کا ٹیٹو بنوایاتھا، لیکن وہ منفی تبصروں کی وجہ سے اسے اب ہٹانا چاہتی ہیں۔

واضح رہے کہ خاتون نے گزشتہ ماہ اپنے ماتھے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کا ٹیٹو بنوایا تھا، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی تھی۔ تاہم اب وہ اس ٹیٹو سے جان چھڑانا چاہتی ہیں۔

Leave a reply