56

ویسٹ انڈیز کے کپتان کا پاکستان کے متعلق پیغام

پاکستان کے دورے پر آئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے تین روزہ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے خاتمے پر پاکستان سے جاتے ہوئے الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نکولس پورن نے کہا ’الوداع پاکستان‘۔ اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی شائے ہوپ نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور الوداع کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں