ویسٹ انڈیز ٹیم کے میمبر کی اچانک طعبیت خراب, اسپتال منتقل 38

ویسٹ انڈیز ٹیم کے میمبر کی اچانک طعبیت خراب, اسپتال منتقل

ویسٹ انڈیز کے انیلسٹ ایونیش سیتا رام کی اچانک طعبیت خراب ہو گئی ہے۔ اچانک طعبیت خراب ہونے پرایونیش سیتا رام کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کی بھاری نفری بھی نجی اسپتال پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کے ڈاکٹر ڈیزن بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ ویسٹ انڈیز انیلسٹ کا نجی اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 120 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو ملتان میں ہی کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں