وفاقی حکومت کا ملک بھر ميں معاشی ايمرجنسی لگانے کا فيصلہ 37

وفاقی حکومت کا ملک بھر ميں معاشی ايمرجنسی لگانے کا فيصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر ميں معاشی ايمرجنسی لگانے کا فيصلہ کیا گیا ہے۔ اور تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی پیش نظر وزيراعظم کو حکومتی سطح پر اخراجات کم کرنے کی تجاويز بھجوا دی گئيں ہیں ،وزیراعظم کو بھیجی جانے والی تجاویز میں سرکاری سطح پر فری پیٹرول ميں 30 سے 40 فيصد کٹوتی شامل ہے۔ اسکے علاوہ سرکاری سطح پر غير ضروری اخراجات کم کرنے کی تجويز بھی دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں