وزیر صحت کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا

0
132

ہاٹ لائن نیوز : کوٹلی میں وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصار ابدالی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھر جا رہے تھے۔ واقعے میں بچے محفوظ رہے تاہم گاڑی کی ونڈ شیلڈ ٹوٹ گئی۔

کھوئی رٹہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply