وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل 25 ہزار میں گھر کا بجٹ بنانے سے بھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ سے سوال کیا گیا کہ25 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کا بجٹ کیسے بنے گا ؟؟ جس کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے عام آدمی کا بجٹ بنانا مشکل قرار دے دیا۔
وزیر خزانہ 25 ہزار میں گھر کا بجٹ بنانے سے بھاگ گئے pic.twitter.com/HMYh1mY14S
— Hifzah rajpoot (@RajpootHifza) June 11, 2022
مفتاح اسماعیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عام آدمی کا بجٹ بنانا مشکل ہے ۔25 ہزار روپے والے کا بجٹ بنانا بہت مشکل کام ہے۔