وزیر اعلیٰ پنجاب کا 150 فٹ لمبا البم تیار

0
65

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 150 فٹ لمبا البم تیار

فیصل آباد کے نوجوان آرٹسٹ محمد عثمان نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کی 1.5 کارکردگی پر ان کا 150 فٹ لمبا تصویری البم بنا کر خراج تحسین پیش کیا ہے، ستیانہ کے رہائشی تیس سالہ محمد عثمان نے مریم نواز کے انقلابی اقدامات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 1.5 سال کے دوران شروع کیے گئے تمام منصوبوں کی تصویری البم تیار کی، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود ملاقات کر کے مریم نواز کو یہ البم پیش کرنا چاہتا ہے، محمد عثمان نے منفرد تصویری البم کی D گراؤنڈ میں نمائش بھی کی، شہری البم دیکھنے کے لیے وہاں پہنچتے ہیں اور اس کے کام کو سراہتے ہیں۔

Leave a reply