وزیر اعظم کی قسمت کا فیصلہ آگیا

0
66

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی گئی ۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی جانب سے دائر کی گی تھی

وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا کی تھی ۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کی تقرری 90روز کی مدت مکمل ہونے کے بعد غیر موثر ہوچکی ہے ، درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ عدالت نگران وزیراعظم کو عہدےسےہٹانےکا حکم جاری کرے ۔

Leave a reply