6

وزیرخزانہ کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے پربریفنگ، کابینہ کا اظہار اطمینان

اسلام آباد(ہاٹ لائن): وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی کابینہ کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے متعلق بریفنگ دی۔
اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کابینہ کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بریفنگ دی۔ تفصیلی بریفنگ کے بعد کابینہ نے اظہار اطمینان کیا۔۔
اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بیان میں کہا تھا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت کرسکتی ہے اور نہ ہی سبسڈی دے سکتی ہے۔حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں