ہاٹ لائن نیوز : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا کہ وہ خود ساختہ روپوش تھے، علی امین وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور پہلے بھی سات گھنٹے روپوش تھے اور اب بھی وزیراعلیٰ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خود ساختہ روپوش تھے جب کہ پی ٹی آئی انکی گرفتاری کا الزام حکومت پر عائد کر رہی ہے۔ ‘
‘