وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سےایم کیوایم کےوفد کی ملاقات میں پیپلزپارٹی سےمعاہدےکےحوالےسےبات چیت ہوئی،جس پرکنورنویدجمیل نے بہت سےمعاملات تاحال حل طلب ہیں،رہنما ایم کیوایم نے پیپلزپارٹی سےآج دوبارہ مشاورت کی جائے گی،اور انہو ں نے مزید کہا ہے کہ سب سےپہلےبلدیاتی قانون،اس کےبعددیگرمعاملات پربات ہوگی،