118

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد،قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کاروائی کے پیر تک ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز ) قومی اسمبلی کا غیرمعمولی اجلاس رکن قومی خیال زمان ‘سابق اراکین اسمبلی ‘سابق صدر رفیق تارڑسمیت دیگر کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد سپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے
جس پر اپوزیشن شدید احتجاج کیاسپیکر نے بتایا کہ روایت رہی ہے کہ روایت رہی ہے کہ اجلاس اراکین کی وفات کی باعث ملتوی کیا جاتا رہا ہے اس لیے یہ اجلاس پیر4بجے تک ملتوی کیا جاتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں