
ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاہے۔
ذرائع کیمطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیاہے، اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورت حال پر غور کیا جائیگا۔ کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیاجائیگا۔