46

وزیراعظم کا بڑی عید پر پنشنرز کیلئے بڑے تحفے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریڈیو کے پینشنرز کے لیے بڑے تحفے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان کے پینشنرز کو عید کے دن سے پہلے ادائیگیوں کی ہدایت کی تھی، ادائیگیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا , وزیراعظم کے خصوصی حکم پر نیشنل بینک اور حبیب بینک کی شاخیں آج کھلی رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں