114

وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی درخواست کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ ”اس ملک میں ڈاکووں کا ٹولہ تیس سال سے لوٹ رہاہے ، اس نے اکھٹے ہو کر عوامی نمائندوں کے ضمیر کی قیمتیں لگائیں ، انہیں کھلے عام خرید رہے ہیں ، میں یہ چاہتا ہوں کہ میری قوم 27 تاریخ کو میرے ساتھ نکلے اور پیغام دے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں ، ۔ سارے پاکستان کو پتا ہونا چاہیے کہ آگے سے کسی کی جرات نہ ہو کہ اس طرح ہارس ٹریڈنگ کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچائے ۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں