واٹس ایپ صارفین کیلئے بری خبر

0
130

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی بُری خبر آ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق متعدد پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے اکتوبر کے آخری ہفتے میں واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کر دی جائے گی ۔

24 اکتوبر کے بعد صرف اینڈرائیڈ 5.0 یا اسکے بعد کے آپریٹنگ ورژنز پر کام کرنیوالے فونز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

کمپنی کے مطابق ابھی اینڈرائیڈ 4.1 اور اسکے بعد کے آپریٹنگ سسٹمز پر واٹس ایپ کو چلایاجا سکتا ہے، لیکن 24 اکتوبر 2023 ء سے صرف اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کےبعد کے ورژنز پر میسجنگ ایپ کیلئے سپورٹ فراہم ہو گی۔

Leave a reply