وائرل بخار کو پیاز سےکیسے روکا جائے؟

0
170

ایک پیاز لیں اور اسے کاٹ کر پاؤں کے تلووں میں رکھ کر باندھ دیں یا موزے پہن لیں۔ رات کو سونے سے پہلے یہ عمل کریں۔ یہ جذب ہو جائے گا اور سرد موسم آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔

پیاز کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات
بہت سے موسمی مسائل جیسے نزلہ اور بخار بیکٹیریا کے حملے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ ان بیکٹیریا کے حملے سے بچنے کے لیے ایسی غذائیں کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے جن میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہوں۔

ماہرین غذائیت کے مطابق پیاز میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں جو موسمی بیماریوں سے بچنے میں مدد دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ پیاز کے استعمال سے وائرل انفیکشن کے خطرات کو بھی کم کیا جا سکتا ہے۔

Leave a reply