نیم چہرے کو تروتازہ رکھنے کیلیے بہترین
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) : نیم چہرے کے داغ دھبوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے۔ نیم کے خشک پتوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔
نیم کے پتوں کو عرقِ گلاب یا پانی میں ملا کر چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں، کیونکہ یہ جراثیموں کی وجہ سے ہونے والے ہر قسم کے مہاسوں سے نجات کے لیے مفید ہے۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنے چہرے پر نیم کا تیل لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں، چند ہی دنوں میں آپ کو مثبت نتائج ملیں گے۔
نیم کے پتے خواتین کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے، چہرے کی جھریوں کو دور کرنے اور جلد کو نکھارنے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
نیم کا تیل خشکی کو دور کرنے اور بالوں کو لمبا کرنے میں بھی مدد کرتا ہے، بالوں کو مضبوط اور صحت مند بنانے کیلیے نیم کے تیل کی بالوں کی جڑوں میں مالش کرنی چاہئیے۔
I see You’re truly a just right webmaster. This web site loading pace is amazing.
It sort of feels that you are doing any unique trick.
Furthermore, the contents are masterpiece. you’ve performed a
magnificent job in this subject! Similar here: bezpieczne zakupy and also here: Zakupy online