نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس ملتوی

0
71

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے طلب کیا تھا تاہم اجلاس اب ملتوی کردیاگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی نئی تاریخ اور وقت کا تعین جلدکیا جائے گا۔

Leave a reply