نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی

0
169
نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی

نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی

اسرائیل کے وزیراعظم نے ایران پر حملہ کرنے کے بعد اپنے بیٹے کی شادی ملتوی کر دی ہے، نیتن یاہو کے بیٹے ایوینرن اور امیت یار دینی کی شادی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، تل ابیب کے رونیت فارم میں سولہ جون کو ہونے والی شادی کی تقریب ملتوی ہو گئی ہے، اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران نے آپریشن ” وعدہ صادق سوم ” شروع کیا ہوا ہے، ایران نے بیلسٹک میزائلوں کی اسرائیل پر برسات کر دی ہے اور اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

Leave a reply