نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت جانے کافیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرادی۔
ترکی نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر کیا۔ AKP کے تین سابق قانون سازوں نے استنبول میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں پراسیکیوٹر کے دفتر میں ایک درخواست دائر کی۔
پارٹی کے تین سابق قانون سازوں کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ میں نسل کشی کے مجرم ہیں۔