11

نیاچئیرمین نیب کون ؟ حکومت نے بڑے نام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز)وفاقی حکومت نے نیا چئیرمین نیب مقرر کر دیا۔ آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب لگانے کی منظوری دیدی گئی۔ آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب لگانے کا نوٹیفیکیشن بعد میں جاری کیا جائیگا، تاہم آفتاب سلطان ڈی جی انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی بھی کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں