نگران وزیر اعظم کا دورہ امریکہ

1
136

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 19 ستمبر کو دورہ امریکہ پر روانہ ہوں گے، دورہ امریکہ کے دوران نگران وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، نگران وزیراعظم 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔

1 comment

Leave a reply