نور نے ماہرہ خان کو رستہ بدلنے کا مشورہ کیوں دیا ؟

2
202

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) چند روز قبل پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکار ماہرہ خان نے اپنی ذہنی بیماری سے متعلق کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ مینیک ڈپریشن میں مبتلا ہیں اور کئی سالوں سے اپنی اس بیماری کا علاج کروا رہی ہیں ۔

ماہرہ خان کی ڈپریشن سے متعلق ویڈیو وائرل ہوئی تو پاکستان کی نامور اداکارہ نور بخاری نے ماہرہ خان کی اس ویڈیو پر تبصرہ کیا۔

اداکارہ نور بخاری نے اداکارہ ماہرہ خان کو اللہ رب العزت کی طرف لوٹنے کا مشورہ دیا اور اداکارہ کی آسانی کے لیے دعا کی۔

نور بخاری نے ماہرہ خان کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے اللہ کی طرف واپس لوٹ آؤ ، جب آپ کو اس قسم کا احساس ہو رہا ہو تو پھر آپ کی روح کو جوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے، یہی وقت ہے کہ اب اپنا راستہ بدل لو ، اللہ تعالیٰ آپ کے درد کو آسان کر دے ۔

نامور اداکارہ خطرناک ذہنی مرض میں مبتلا

2 comments

  1. silvoria.shop 22 March, 2024 at 00:34 Reply

    Wow, superb weblog layout! How long have you
    ever been blogging for? you made blogging look easy.
    The entire look of your site is great, as neatly as the content!

    You can see similar here sklep

  2. List of Backlinks 5 April, 2024 at 21:00 Reply

    Hey there! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my
    site to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success.
    If you know of any please share. Thanks! I
    saw similar article here: Backlink Portfolio

Leave a reply