نوجوان نےمحبت میں ناکامی پرخودکشی کرلی

0
20

ہاٹ لائن نیوز: لاہور کے نوجوان نے محبت میں ناکامی پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے بیان کے مطابق 26 سالہ اسد نے خود کو گولی مار لی۔

پولیس بیان کے مطابق چندرائے روڈ کا رہائشی اسد تین بچوں کی ماں سے محبت کرتا تھا۔ خاتون نے اسد سے شادی کا وعدہ کیا تھا لیکن بعد میں اس نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے شادی سے انکار کر دیا۔ عورت کے انکار سے اسد اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ اس نے خود کو گولی مار لی۔

Leave a reply