نواز شریف غلط بیان دینا بند کر دیں ڈاکٹر یاسمین راشد

0
47

ڈاکٹر یاسمین راشد کا خط

نواز شریف صاحب غلط بیان دینے بند کردیں
ایک طرف آپ سیاسی انتقام پر یقین نہ رکھنے کی باتیں کرتے ہیں
دوسری طرف آپکی روتھلیس بیٹی نے پنجاب میں بدترین مثال قائم کر رکھی یے
خواتین صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو دس دس بار گرفتار کیا گیا
خواتین صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو پنجاب کی جیلیں گھمائی جا رہی ہی

یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا ہے
امجد نیازی کو رہائی کے بعد گرفتار کرنا بھی سیاسی انتقام ہے

ساہیوال کے سینکٹروں کارکنوں پر ایف آئی آر درج کرنا انتقام ہے

پنجاب پولیس آئی جی کے زیر سایہ شریفون کے گھر کی باندی بن گئی

چھے بار وزیر رہنے والے میاں محمود رشید کو ہسپتال سے بغیر علاج جیل واپس بھیج دیا

آپ وہ وقت کیوں بھول گئے جب میں آپ کے پاس ہسپتال میں بانی ہی ٹی آئی کا پیغام لائی

ہم نے آپکو باہر سے ڈاکٹر منگوانے کی بھی سہولت فراہم کی

بجٹ سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی یہ عوام سے سیاسی انتقام لیا گیا ہے

چیف جسٹس پاکستان سے التجا ہے کہ اے ٹی سی کے حالات پر نوٹس لیں

Leave a reply