نوازشریف کےکاغذات نامزدگی منظور

0
154

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے ​​پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔

کاغذات نامزدگی کی منظوری کا عمل جاری ہے، لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے این اے 130 سے ​​کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں۔

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے ۔

Leave a reply