نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا ظلم تھا اکبر بگٹی اینٹی پاکستان نہیں تھا شاہ محمود قریشی

0
131

شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

40 سال سے سیاست کر رہا ہوں 39 سال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا
ایک سال میں درجنوں مقدمات ہو گئے
کسی کو برا لگے یا اچھا لگے بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہے
بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا
نواب اکبر بگٹی کے ساتھ جو ہوا ظلم تھا اکبر بگٹی اینٹی پاکستان نہیں تھا

ایک دوسرے کو غدار غدار کہنا بند ہونا چاہیے
75 سالوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں
محمد اچکزئی ڈیموکریٹ ہیں جمہوری اور آئینی سوچ رکھنے والا غدار نہیں ہوسکتا
بلوچستان میں امن کا راستہ مذاکرات سے ہو کر گزرتا ہے
ارشد ندیم کو گولڈ میڈل کی جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

Leave a reply