نعیم پنجوتہ کی اپیل پر سماعت

0
156

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں نعیم پنجوتہ کے سرگودھا سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے ۔

اپیلیٹ ٹریبونل کے جج راحیل کامران نے اپیل پر سماعت کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آر او نے قانون کے منافی کاغذات نامزدگی مسترد کیے اپیل میں آر او کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا کہ گاڑی کی مالکیت شو نہیں کی جبکہ گاڑی بیچ دی ہوئی ہے اور دوسرے اونر نے گاڑی اپنے نام نہیں کی جس کی وجہ سے میری مالیکت شو ہورہی ہیں ۔

Leave a reply