نریندر مودی میزبانی کے آداب بھول گئے

0
131

ہاٹ لائن نیوز : ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھلا دیئے۔

احمد آباد میں ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دینے آئے۔

جیسے ہی مودی نے ٹرافی آسٹریلوی کپتان کو تھمائی تو مصافحہ کیے بغیر پیچھے ہٹ گئے، پیٹ کمنز حیران رہ گئے اور مودی کو منہ پھیر کر جاتے ہوئے دیکھتے رہ گئے ۔

Leave a reply