نجی اسپتال میں دھماکے سے7 افرادزخمی ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے پشین علاقے میں بائی پاس کےقریب ایک نجی اسپتال میں ایک دھماکہ ہوا جس میں سات افراد زخمی ہوئےہیں۔
عینی شاہدین کیمطابق ، یہ دھماکہ گیس کےلیک ہونیکی کیوجہ سے ہوا ، جسنے اسپتال کی دیواروں اور کھڑکیوں کو توڑ دیا۔
اس دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی مددکےلیےمنتقل کردیا گیاہے۔