نامعلوم افرادکی فائرنگ ؛ پولیس افسرشہیدہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : نامعلوم بندوق برداروں نے خیبر پختوننہوا کے ضلع نوشہرہ میں فائرنگ کی جس سےپولیس افسرشہیدہوگیا۔
پولیس کیمطابق ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، جسکے نتیجے میں اےایس آئی الیاس خان شہید ہوگئے ، متوفی الیاس خان پولیس اسٹیشن نوشہراکینٹ میں تعینات تھا۔
پولیس عہدیداروں نے مزید کہا کہ مشتبہ افراد واقعے کے بعد فرار ہوگئے ،جن کو گرفتار کرنیکے لئےآپریشن شروع کردیاگیا ہے۔