نئے سال پرپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

1
83

ہاٹ لائن نیوز : نئے سال کے آغاز پر آئندہ 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی ہوسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپےفی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اوگرا کی تجویز کردہ سمری پر وزارت خزانہ نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔

1 comment

Leave a reply