میوزک فیسٹیول میں لوگوں پر انجکشن کے وار

0
84

میوزک فیسٹیول میں لوگوں پر انجکشن کے وار

فرانس میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کے دوران ایک سو پینتالیس افراد نے انجیکش سے چبوئے جانے کی شکایت درج کرائی ہے، انجیکشن واقعات کے بعد پولیس نے بارہ مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے، یہ حملے پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں ہوئے، پولیس نے پیرس میں 13 واقعات کی تصدیق کی ہے، وزارت داخلہ کے مطابق یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ سوئی سپائیکنگ کے واقعات میں حملہ آوروں نے کسی منشیات جیسے روہپنال یا G H B کا استعمال کیا ہو، وزارت داخلہ کے مطابق ہم اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں اور لوگوں کے ٹاکسیولوجی ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a reply