میلہ چراغاں کے موقع پر عدالتوں میں چھٹی

0
48

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے حضرت شاہ حسین کے سالانہ عرس مبارک (میلہ چراغاں) کے موقع پر لاہور میں مقامی چھٹی کی منظوری دے دی ہے ۔

کل مورخہ 2 مارچ بروز ہفتہ لاہور میں عدالتی چھٹی ہوگی ، لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ اور لاہور کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی ۔

رجسٹرار آفس نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ۔

Leave a reply