میاں محمود الرشید نے اہم قدم اٹھا لیا

0
173

ہاٹ لائن نیوز : پی پی 169 سے پی ٹی آئی امیدوار سابق وزیر میاں محمودالرشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے معاملہ پر میاں محمودالرشید نے ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی ۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ریٹرنگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ریٹرنگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کیے جائیں ۔

Leave a reply