مکی آرتھر نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا
حیدرآباد: (ہاٹ لائن نیوز) بھارت میں شیڈولڈ ورلڈکپ کے لیے حیدرآباد میں موجود پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گے جبکہ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی اسکواڈ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آج سہ پہر 2 سے 5 بجے قومی ٹیم پریکٹس سیشن شروع کرے گی، جس میں کھلاڑی بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ ڈلرز میں حصہ لیں گے۔
اس سے پہلے جمعے کو نیوزی لیںڈ کیخلاف پہلے وارم اَپ میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جبکہ اپنا دوسرا وارم اَپ میچ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 3 اکتوبر کو کھیلے گی۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا، جس میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔
Wow, marvelous blog structure! How lengthy have you ever been running a blog for?
you make blogging look easy. The whole glance of your web
site is fantastic, let alone the content material! You can see similar here
ecommerce