مکہ میں بجلی ہمیشہ ایک ہی جگہ کیوں گرتی ہے ؟

4
214

مکہ : ( ہاٹ لائن نیوز) مکہ المکرمہ میں جب گرج چمک ہوتی ہے تو آسمانی بجلی ہمیشہ کلاک ٹاور پر گرتی ہے آخر ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ہے؟

مکہ المکرمہ میں گزشتہ دنوں طوفانی بارش ہوئی ، جس نے نظام زندگی کو معطل کر کے رکھ دیا ، اسی دوران حرم شریف کے باہر دنیا کے سب سے بلند کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گری جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

مکہ مکرمہ میں جب بھی بجلی چمکتی ہے یہ آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر ہی گرتی ہے، لوگ ہمیشہ اس اتفاق سے متعلق کافی حیران تھے ۔

آسمانی بجلی ہمیشہ ٹاور پر لگے ہوئے چاند پر ہی گرتی ہے اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں آسمانی بجلی کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے کنڈکٹرز اور 800 کے قریب راڈز موجود ہیں جو کلاک ٹاور کی گھڑی اور لائٹس کو محفوظ رکھتے ہیں۔

آسمانی بجلی جب زمین کی طرف بڑھتی ہے تو یہ کنڈکٹرز اس کو اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں اور کئی ملین واٹ کی بجلی کو المونیم کی کیبل کے ذریعے زمین کی تہہ تک پہنچا دیتے ہیں ۔

4 comments

  1. sklep internetowy 2 March, 2024 at 16:56 Reply

    I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was wondering what all is
    needed to get set up? I’m assuming having a
    blog like yours would cost a pretty penny?

    I’m not very internet smart so I’m not 100% positive.
    Any tips or advice would be greatly appreciated. Kudos I saw similar here:
    ecommerce and also
    here: sklep internetowy

  2. sklep online 17 March, 2024 at 10:31 Reply

    Greetings from Los angeles! I’m bored at work so I decided to browse your site on my iphone
    during lunch break. I enjoy the information you provide here and can’t wait
    to take a look when I get home. I’m shocked at how quick your blog loaded on my phone ..
    I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyways, superb site!
    I saw similar here: Sklep online

Leave a reply