موٹرمکینک گردوں کی سرجریز کرنے لگے

1
140

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پنجاب میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ میں ٹیکنیشن ، سرجن ڈاکٹر اور دیگر کئی افراد شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق اس نیٹ ورک میں شامل ایک موٹر مکینک نے گردوں کی 25 سرجریز کی ہیں، جبکہ یہ گروہ گردہ ٹرانسپلانٹ کرنے کیلئے لاکھوں روپے وصول کرتا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ یہ گروہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں کرایے پر مکان لے کر آپریشن کرتا ہے۔

1 comment

Leave a reply