مونس الہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہو گئی ۔
عدالت نے مونس الہیٰ کے پانچ اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ، عدالت نے نیب کی درخواست پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔
نیب کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ چیرمین نیب نے 11 اگست کو مونس الہی کا ورانٹ جاری کیا ، مونس الہی کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی مگر انہوں نے خود کو روپوش کررکھاہے ۔
خیال رہے کہ ملزم مونس الہی پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کرپشن کرنے کا الزام ہے ۔
I see You’re truly a excellent webmaster.
The site loading velocity is amazing. It seems that you are doing any unique trick.
Furthermore, the contents are masterwork. you’ve performed a magnificent job on this topic!
Similar here: najlepszy sklep and also here:
Sklep online