ہاٹ لائن نیوز : مونس الہی کو عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی ۔
لاہور ہائی کورٹ نےمونس الہی کی درخواست کومستردکردی ۔
فل بینچ نےآر اواور ٹریبونل کاکاغذات مسترد کرنیکا فیصلہ برقرار رکھا ۔
ریٹرننگ افسر نے مونس الہی پر اثاثے چھپانے کا اعتراض عائد کیا جبکہ مونس الہی کے 3 پاسپورٹ تھے اور انکی ٹریول ہسٹری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا ۔