مونس الہی کی تمام جائیداد ایف آئی اے نے منجمد کر دی رپورٹ عدالت جمع

0
73

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور
ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت
ایف آئی اے نے مونس الہی سمیت نو ملزمان کا نامکمل چالان عدالت پیش کردیا
چالان میں چوہدری مونس الہی سمیت چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا
دیگر اشتہاری ملزمان میں فریاست علی ،امتیار علی ،عامر سہیل ،واجد احمد عامر فیاض شامل

ملزمہ زارا الہی ،احمد فرہان اور صغیم عباس کو ضمانت پر ہونے پر کالم نمبر چار میں لکھا گیا
ایف آئی اے نے عدالت سے مونس الہی سمیت نو ملزمان کی جائیدادیں منجمد کرنے کی استدعا کردی
عدالت نے مونس الہی اور صغیم عباس کے علاؤہ سات ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردی
عدالت میں مونس الہی اور صغیم عباس کے وکیل نے جائیدادیں منجمد کرنے سے متعلق دلائل کی مہلت مانگی
عدالت نے 20 اگست تک مونس الہی اور صغیم عباس کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کردی
جج تنویر احمد شیخ نے چالان پر ابتدائی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا

ایف آئی اے کے مطابق مونس الہی کی گرفتاری کے لیے انٹرنیشنل پولیس سے رابطے میں ہیں عبوری حکم

ایف آئی اے نے بتایا کہ انٹر پول نے مونس الہی کے ریڈ نوٹسز جاری کرچکی ہے تحریری حکم
مونس الہی کے باعث زارا الہی پر بھی کک بیکس پر الزامات ہیں تحریری حکم
تفتیشی افسر کے مطابق زارا الہی اپنی آمدن بتانے میں ناکام ہوئیں عبوری حکم
چالان کے مطابق صغیم عباس مونس الہی کا کیش بوائے تھا عبوری حکم
چالان کے مطابق ملزم صغیم عباس دیگر ملزمان کے بنک اکاونٹس میں اس کرائم کا پیسے کی ٹرانزیکشن کرتا تھا حکم
ملزم احمد فرہان بنک اکاونٹس میں پیسے جمع کرواتا تھا چالان میں الزام

Leave a reply