موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سکول کل کھلیں گے

0
170

ہاٹ لائن نیوز : موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کل بدھ سے کھلیں گے۔

لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کے اوقات کار نافذ کر دیا، لاہور کے تمام سنگل شفٹ سکول صبح 9:30 بجے کھلیں گے، سنگل شفٹ سکول دوپہر ایک بجے بند کر دیے جائیں گے۔

ڈبل شفٹ والے اسکول صبح 9.30 سے ​​1.30 بجے تک ہوں گے جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 1.45 بجے شروع ہوگی، ان اسکولوں میں چھٹی شام 5.30 بجے ہوگی۔

Leave a reply